انڈین پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب کل کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ہوگی
پیر 6 اپریل 2015 13:48
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)انڈین پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب کل کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ہوگی۔ تقریب میں بالی ووڈ کا بھر پور تڑکا لگایا جائے گا۔اداکار سیف علی خان میزبان جبکہ رتیک روشن اور شاہد کپوراور انوشکا شرما فن کا مظاہرہ کریں گے، تمام8ٹیموں کے کپتان ایم سی سی اسپرٹ آف کرکٹ حلف اٹھائیں گے، دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان گوتم گمبھیر مقابلے کیلیے ٹرافی واپس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب کل منگل کی شام کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں سجائی جائے گی۔اس کیساتھ ہی سیزن 8کے باقاعدہ آغاز کا اعلان ہوگا۔ حسب سابق اس بار بھی افتتاحی تقریب کو بالی ووڈ کا بھر پور تڑکا لگایا جائے گا، جس سے یہ کسی اسپورٹس ایونٹ کے بجائے میوزک کنسرٹ میں تبدیل ہو جائے گی، اس بار رتیک روشن اور شاہد کپور جیسے میگا اسٹارز پر فارم کرنے والے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.