کوئٹہ ، پانی کی قلت کے خلاف شہریوں کا شدید احتجاج ، صوبائی مشیر کے گارڈز نے مظاہرین پر بندوقیں تان لیں
پیر 6 اپریل 2015 11:38
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) کوئٹہ میں پانی قلت کے خلاف شہریوں کا شدید احتجاج ، صوبائی مشیر کے گارڈز نے مظاہرین پر بندوقیں تان لیں جس کے نتیجے میں مظاہرین اور سیکیورٹی گارڈز میں شدید جھڑپ شروع ہوگئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پانی کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے خلاف متاثرین نے شدید احتجاج کیا اور متعلقہ حکام سے مسئلے کے حل کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ۔
احتجاج کے دوران صوبائی مشیر کے صاحبزادے احتجاج ختم کرانے کیلئے موقع پر پہنچے تو ان کی سیکیورٹی پر معمور گارڈز نے مظاہرین پر بندوقیں تان لیں پر مظاہرین مشتعل ہوگئے اور صوبائی مشیر کے صاحبزادوں اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہوگئی تاہم بعد ازاں حالات پر قابو پالیا گیا ۔ مظاہرین نے صوبائی مشیر کے آنے اور مسائل کے حل تک اپنا احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ دیدیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.