حکومت یمن بحران پر فیصلہ کرلیتی تو پارلیمنٹ اجلاس نہ ہوتا،ریاض پیرزادہ

پیر 6 اپریل 2015 11:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) مسلم لیگ ن کے رکن پارلیمنٹ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ یمن کی صورتحال پر حکومت فیصلہ کرچکی ہوتی تو اجلاس کی ضرورت نہ ہوتی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں ریاض پیر زادہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں آنا خوش آئند ہے،فیصلہ بدل کر پارلیمنٹ آنیوالوں پرانگلی نہیں اٹھائی جائیگی۔ان کا کہناتھاکہ یمن بحران پر حکومت کو فیصلہ کرنا چاہیے تھا اگر ایسا ہوجاتا تو مشترکہ اجلاس بلانا نہ پڑتا۔

متعلقہ عنوان :