ملا عمر کے بارے میں جو آج تک کوئی نہ جان سکا آخر وہ سامنے آ ہی گیا
پیر 6 اپریل 2015 11:13
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل2015ء)ملاعمر کے طالبان کے سپریم کمانڈر کے طورپر 19سال مکمل ہونے پر ایک مختصر سی سوانح عمری شائع کی گئی ہے جس میں بتایاگیاہے کہ ملاعمر عام سی زندگی جیتے ہیں ، وہ کہاں ہیں، یہ کوئی نہیں جانتا لیکن وہ افغانستان اور دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر پیش آنے والے واقعات سے مطلع رہتے ہیں،کمال کی حس مزاح کے مالک ہیں ۔
افغان طالبان کی طرف سے اہم ویب سائیٹ پر شائع کی گئی پانچ ہزار الفاظ پر مشتمل سوانح عمری میں بتایاگیاہے کہ ملا عمر کا پسندیدہ ہتھیار آر پی جی 7 ہے۔ تحریر کے مطابق 1983 ءسے 1991ءکے درمیان فوجی کارروائیوں میں روسی فوجیوں سے لڑتے ہوئے ملا عمر چار بار زخمی ہوئے اور ان کی دائیں آنکھ بھی ضائع ہوگئی۔ سوانح عمری کے مطابق ملا عمر 1960 ءمیں ملک کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع خایریز کے چاہِ ہمت نامی گاو¿ں میںپیداہوئے اور اُن کا تعلق ہوتی قبیلے کی شاخ مزئی سے ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.