اسلام آباد : کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، عمران خان کے پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ جمہوریت کی فتح ہوئی ہے، وفاقی وزیر عابد شیر علی کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 10:58
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کی پارلیمنٹ آمد پر وفاقی وزیر عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ شکر ہےکفر ٹوٹا خدا خدا کر کے.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ پارلیمنٹ کو گالیاں دیتے تھے برا بھلا کہتے تھے وہ آج خود پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہیں اور یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ پارلیمنٹ کی جیت ہوئی ہے، جمہوریت کی فتح ہوئی ہے.
عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ اب جب پی ٹی آئی اراکین اجلاس میں شرکت لیے آ ہی گئے ہیں تو ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں. پارلیمنٹ وہ جگہ ہے جہاں ملک کی سالمیت کے فیصلے ہوتے ہیں دھرنوں یا میوزیکل ایوننگ کروا لینے سے ملک نہیں چلایا جا سکتا. عمران خان کی پارلیمنٹ آمد سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ پارلیمنٹییر ئینز کا موقف جیت گیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.