امریکی صدر اوباما پاکستان کا دورہ ضرورکریں گے،جلیل عباس جیلانی ،پاک امریکہ تعلقات اس وقت اچھی سطح پر ہیں، ہماری کوشش یہ ہے پاکستانی مصنوعات کوامریکی مارکیٹ میں بہتر رسائی ملے، نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 5 اپریل 2015 22:00
ڈیلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 اپریل۔2015ء) امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما اپنے دور حکومت میں ایک مرتبہ پاکستان کا دورہ ضرورکریں گے۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ریاست کے گورنر سے ملاقات کے بعد ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکا کہناتھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ امریکی صدر کا دوہ بھارت سے قبل پاکستانی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کر ناغیر معمولی اہمیت کا حامل تھا ۔
امریکا میں بالعموم اور ٹیکساس میں بالخصوص پاکستانی جس طرح اپنا اثرورسوخ بڑھارہے ہیں مستقبل میں ان کانہ صرف سیاست میں اہم کردار ہوگا بلکہ وہ ایڈمنسٹریشن اور پاک امریکا ٹریڈ میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔پاکستان اور امریکا کے تعلقات اس وقت اچھی سطح پر ہیں جس کی وجہ سے معاشی،معاشرتی ،توانائی،سماجی سائنس اور ٹیکنالوجی اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں بہت ڈیولپمنٹ ہے جبکہ موڈیز نے بھی پاکستانی معیشت کو مستحکم سے مثبت قرار دے دی ہے جوایک خوش آئند ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.