تحریک انصاف کے جعلی لیڈر کل جعلی اسمبلیوں میں جائیں گے،زاہد خان، عمران خان بتائیں اچانک جعلی اسمبلی کیسے درست ہوگئی؟،ردعمل
اتوار 5 اپریل 2015 20:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 اپریل۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جعلی لیڈر آج جعلی اسمبلیوں میں جائیں گے۔ عمران خان بتائیں اچانک جعلی اسمبلی کیسے درست ہوگئی۔
(جاری ہے)
زاہد خان نے تحریک انصاف کی واپسی کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ اسمبلی جعلی ہیں اور وہ 120 دن تک کنٹینر پر بیٹھ کر ان اسمبلیوں کو جعلی کہتے رہے آج انہوں نے واپسی کا اعلان کردیا انہوں نے کہا کہ عمران خان بتائین اچانک جعلی اسمبلیاں کیسے درست ہوگئیں اگر اسمبلیاں وہی ہیں تو پھر تحریک انصاف کے جعلی لیڈر آج جعلی اسمبلیوں میں جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.