برطانوی شہزادی کیتھرین کے ہاں چند ہفتوں بعد نئے شاہی مہمان کی آمد متوقع
شہزادی کیٹ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی ؟بک میکرز نے جنس اور ناموں کی فہرست پر بڑی رقم لگائی دی
اتوار 5 اپریل 2015 17:28
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) برطانوی شہزادی کیتھرین مڈلٹن چند ہفتوں میں دوسری بار ماں بننے والی ہیں ،بک میکرز نے نئے شاہی مہمان کی جنس اور نومولود شہزادہ یا شہزادی کے ناموں کی فہرست پر بڑی تعداد میں رقم لگا دی۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی خاندان کی جانب سے شہزادہ ولیم اور کیٹ کے ہونے والے بچے کی جنس کے بارے میں تجسس کو برقرار رکھا گیا ہے لیکن ذرائع ابلاغ کی قیاس آرائیوں پر اگر یقین کیا جائے تو شہزادی کیٹ کے گھر 21 اپریل یا اس کے بعد نئے مہمان کی آمد متوقع لگتی ہے۔
حال ہی میں بتایا گیا کہ شہزادی کیٹ کو ایک متمول بے بی شاپ سے گلابی رنگ میں بچی کے کپٹروں کی خریداری کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ قرین قیاس تو یہ بھی ہے کہ اس بار حاملہ شہزادی صورت شکل اور چال ڈھال سے اپنے پہلے حمل کے مقابلے مختلف نظر آرہی ہیں لہذا ایسے جہاندیدہ اندازا لگانے والوں نے پیش گوئی کی ہے کہ شہزادہ جارج جلد ہی اپنی بہن کا استقبال کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.