نوجوان قیادت، بلاول بھٹوزرداری سے متعلق سوال پر مشرف مسکرادئیے ،کسی کانام نہیں لیناچاہتا

اتوار 5 اپریل 2015 17:11

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) سابق صدرپرویزمشرف نے سینئرصحافیوں سے گفتگو کے دوران جب یہ کہا کہ نوجوان قیادت کواب آگے آناچاہیئے اس کیلئے ضروی نہیں کہ دوسرے نئے لوگ آئیں بلکہ جوچند سیاسی خاندان ہیں ان ہی کی نوجوان نسل آگے آئے جب ان سے کہاگیا کہ بلاول بھٹوزرداری تو وہ مسکرائے اورکہا کہ میں کسی کانام نہیں لیناچاہتا۔

(جاری ہے)

البتہ یہ کہوں گاکہ یہ اپنے والدین سے زیادہ پڑے لکھے ہیں