کینیا ،کافی کی قیمتوں میں اضافہ، چائے میں کمی ہوگئی

اتوار 5 اپریل 2015 15:48

نیروبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء)کینیا میں رواں ہفتے کے دوران کافی کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ چائے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا میں اعلی کوالٹی کی کافی کے نرخ میں رواں ہفتے کافی حد تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہملک کی اعلیٰ کوالٹی کی چائے، بسیٹ بروکن پیکوئی ونز کی قیمتوں میں رواں ہفتے کے دوران معمولی کمی واقع ہوئی۔