پی ایس او اور آئی پی پیز کو ادائیگی
وزارت پانی و بجلی نے وزارت خزانہ سے 20 ارب روپے مانگ لئے
اتوار 5 اپریل 2015 14:59
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) وزارت پانی و بجلی نے پاکستان سٹیٹ آئیل اور آئی پی پیز کو ادائیگی کرنے کے لئے وزارت خزانہ سے 20 ارب روپے مانگ لئے ہیں یہ مطالبہ ٹیرف سبسڈی ( ٹی ڈی ایس ) کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے پاکستان سٹیٹ آئیل ( پی ایس او ) اور آئی پی پیز ( IPPs) مسلسل طور پر وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی کو خط کے ذریعے آگاہ کرتے آئے ہیں کہ واجبات کی ادائیگی میں تاخیر سے پاور جنریشن متاثر ہو سکتی ہے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 24 مارچ کو وزارت خزانہ نے 15 ارب روپے پاور سیکٹر کو ریلیز کئے ۔
جس میں جاری شدہ سبسڈی کا حجم 178 ارب روپے ہو گیا ۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں پاور سیکٹر نے 512.909 ارب روپے وصول کئےمزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.