وزیر اعظم رواں ماہ سوات میں کڈنی سنٹر اور مالا کنڈ ڈویژن میں کئی ترقیاتی سکیموں کا اجراء کریں گے

اتوار 5 اپریل 2015 14:24

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) وزیر اعظم میاں نواز شریف رواں ماہ سوات میں کڈنی سنٹر اور مالا کنڈ ڈویژن میں کئی ترقیاتی سکیموں کا اجراء کریں گے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام سمیت دیگر عہدیداروں نے وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔ دورہ اس ماہ کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہے تاہم حتمی تاریخ کا بھی جلد اعلان کر دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :