سینٹ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا

أ

اتوار 5 اپریل 2015 14:22

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) ایوان بالا (سینٹ) کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا پیر کو شام 4 بجے ہونے والے اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے۔ ان سے چیئرمین سینٹ رضا ربانی حلف لیں گے۔ نو منتخب اراکین میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان شامل ہیں۔