ہندوستان پر حکومت کرنے کے لئے انگریزوں نے اردو کو رابطے کا ذریعہ بنایا ،ڈاکٹر حسن مظہر

اتوار 5 اپریل 2015 14:20

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) ممتاز فنکشن نگار ڈاکٹر حسن مظہرنے کہا ہے کہ ہندوستان پر حکومت کرنے کے لئے انگریزوں نے اردو کو رابطے کا ذریعہ بنایا ۔

(جاری ہے)

ہمارے ہاں پزیرائی کے لئے بڑے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ۔ ترجمہ تخلیق سے زیادہ مشکل کام ہے دنیا کا بہترین ادب انتشار کے دنوں میں سامنے آیا ۔ ادیبوں کا سب سے استحصال ناشروں نے کیا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آج سنجیدہ ادب کی ضرورت ہے اور جو بامقصد ہوتا ہے ۔