پارلیمنٹ کا اہم مشترکہ اجلاس( کل) ہو گا،وزیرا عظم یمن کی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے

اتوار 5 اپریل 2015 12:44

اسلام آباد( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس( کل) پیر کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس یمن کی صورتحال کے تناظر میں بلایا گیا ۔ اجلاس میں یمن کی صورتحال پر بحث ہو گی اور وزیر اعظم اس حوالے سے پاکستان کے کردار اور فوج سعودی عرب بھجوانے سے متعلق ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔

متعلقہ عنوان :