پاکستان فیشن ویک، پوجا بھٹ کی ریمپ پر واک

اتوار 5 اپریل 2015 12:19

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) کراچی میں پاکستان فیشن ویک میں بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کی شرکت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی بھارت کی نامور اداکارہ پوجا بھٹ نے گزشتہ روز کراچی میں پاکستان فیش ویک میں ریمپ پر اپنے جلوے بکھیر کر شو کی رونقیں بڑھا دی ۔

متعلقہ عنوان :