کراچی: گزشتہ روز کریم آباد سے گرفتار کیے گئے 7 افراد ضمانت پر رہا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 اپریل 2015 23:33

کراچی: گزشتہ روز کریم آباد سے گرفتار کیے گئے 7 افراد ضمانت پر رہا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) گزشتہ روز کریم آباد سے گرفتار کیے گئے 7 افراد کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ ان افراد کو گزشتہ روز کریم آباد میں تحریک انصاف کے الیکشن کیمپ پر حملہ کرنے اور ہنگامہ آرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

گرفتار افراد کی رہائی کیلئے کل سے متحدہ قومی موونٹ کی جانب سے مسلسل کوشش کی جارہی تھی۔