ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کی جانب سے مسیحی برادری کوایسٹرکے تہوارکی مبارکباد

مسیحی برادری اپنی عبادات میں دنیابھرمیں امن واستحکام، پاکستان کی بقاو سلامتی اورترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کریں، قائد ایم کو ا یم

ہفتہ 4 اپریل 2015 22:58

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے مسیحی برادری کوایسٹرکے تہوارکی مبارکبادپیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں الطاف حسین نے مسیحی برادری سے کہاکہ وہ ایسٹرکے موقع پر اپنی عبادات میں دنیابھرمیں امن واستحکام، پاکستان کی بقاو سلامتی اورترقی وخوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔