پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیوں ،پھلوں ،برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ
ہفتہ 4 اپریل 2015 21:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چار روز میں ہی سبزیوں ،پھلوں ،برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ۔ پرچون سطح پر15سبزیوں کی قیمتوں میں ایک روپے سے19روپے تک،10پھلوں کی قیمتوں میں 17روپے تک،ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20روپے اورایک ردجن فارمی انڈوں کی قیمت میں 3روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
سرکا ری اعداد و شمار کے مطابق سبزیوں میں ایک کلو پیاز کی قیمت 3روپے اضافے سے26روپے ،ادرک چائینہ کی قیمت15 روپے اضافے سے162روپے،بند گوبھی 3روپے اضافے سے 17روپے ،ساگ 5روپے اضافے سے 25روپے ،اروی 10روپے اضافے سے 79روپے ،گھیا کدو 19روپے اضافے سے 51روپے،میتھی5روپے اضافے سے 27روپے،شلجم ایک روپے اضافے سے 10روپے ، گاجر دیسی کی قیمت 13روپے اضافے سے 27روپے ،بینگن 8روپے اضافے سے 37روپے،ٹینڈیاں 2 روپے اضافے سے 26روپے،کچنار 4روپے اضافے سے 103روپے ،مٹر6 روپے اضافے سے 30روپے،شملہ مرچ کی قیمت2 روپے اضافے سے66روپے،مٹر کی قیمت4 روپے اضافے سے 23روپے،مونگرے 2روپے اضافے سے 40روپے ،مونگرے 6روپے اضافے سے 64روپے ہو گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.