کامونکے، ہوس کے پجاری باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ہفتہ 4 اپریل 2015 21:01

کامونکے، ہوس کے پجاری باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ ..

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) ہوس کے پجاری باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالامقدمہ درج ملزم گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق باجوہ کالونی مرالی والہ کے رہائشی درندہ صفت منظور احمد نے اپنی ہوس کی آگ بجانے کے لئے 21سالہ سگی بیٹی تنزیلہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاپولیس تھانہ تتلے عالی نے لڑکی کے بھائی خالد جاویدکی درخواست پر مقدمہ درج کر کے لڑکی کو میڈیکل کے لئے گوجرانوالہ سول ہسپتال منتقل کر دیابتایا گیا ہے کہ منظور احمد کی ان حرکات سے تنگ اور شرمندگی پر اس کی بیوی اور بڑا بیٹا بھی خود کشی کر چکے ہیں