عوام کرچی کی تقدیر بدلنے کیلئے خوف کا بت توڑ کر این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں ووٹ دیں : عمران خان
محمد علی ہفتہ 4 اپریل 2015 20:54
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں عوام کو کراچی کی تقدیر بدلنے کیلئے خوف کا بت توڑ کر ووٹ دینا ہو گا۔
(جاری ہے)
عمران خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن سے تحریک انصاف کو کوئی فرق نہیں پڑے گا تاہم اس الیکشن سے عوام کو ضرور فرق پڑے گا جنہوں نے خوف کا وہ بت توڑنا ہے جس نے پچھلی کئی دہایوں سےکراچی کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
کراچی میں لوگ بےروزگاری کا شکار ہیں اور کاروباری افراد خوف کی وجہ سے اپنا کاروبار دبئی اور بنگلہ دیش منتقل کر رہے ہیں۔ عمران خان نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اپنی تقدیر بدلنے کیلئے اٹھ کھڑے ہوں اور این اے 246 میں ووٹ دینے کیلئے گھروں سے نکلیں تاکہ کراچی کو پہلے کی طرح ایک عظیم اور روشنیوں کا شہر بنایا جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.