اوکاڑہ،گھر یلو جھگڑ ے سے تنگ پولیس ہیڈ کا نسٹیبل نے خو د کشی کر لی

ہفتہ 4 اپریل 2015 20:41

اوکاڑہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) گھر یلو جھگڑ ے سے تنگ پولیس ہیڈ کا نسٹیبل نے خو د کو فا ئر ما ر کر خو د کشی کر لی بتا یا گیا ہے کہ اوکاڑہ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد لطیف اوکاڑہ کینٹ میں ڈیو ٹی پر ما مو ر تھا جس نے دلبر داشتہ ہو کر خو د کو پسٹل سے فا ئر ما ر کر شد ید زخمی کر لیا جسے ہسپتا ل منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم تو ڑ گیا مر نے والے ہیڈ کا نسٹیبل پا نچ بچو ں کا با پ تھا جن میں چا ر بیٹیا ں اور ایک بیٹا شا مل ہے ذرئع کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل اپنے گھر یلو حا لا ت سے تنگ تھا ۔

متعلقہ عنوان :