لورالائی، شر پسند عنا صر ضلع لورالائی کی امن وامان خراب کر نے کی کو شش کر رہے ہیں ، سکاؤ ٹس کر نل محمد فیصل

کسی صو رت میں لورالائی کی امن وامان خراب ہو نے نہیں دینگے ،مشترکہ پریس کانفرنس

ہفتہ 4 اپریل 2015 20:13

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) لورالائی سکا ؤٹس میں کما نڈنٹ لورالائی سکاؤ ٹس کر نل محمد فیصل ڈپٹی کمشنر شاہ زیب کاکڑ ،زیا رت ڈپٹی کمشنر عبدالخا لق مندوخیل ،ڈی پی او لورالائی اعظم جما لی کا مشتر کہ پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کرنل محمد فیصل نے کہا کہ شر پسند عنا صر ضلع لورالائی کی امن وامان خراب کر نے کی کو شش کر رہے ہیں لیکن ہم کسی صو رت میں کسی صو رت میں لورالائی کی امن وامان خراب ہو نے نہیں دینگے لورالائی ایک پرُ امن ضلع ہے لورالائی کے عوام ایف سی بلو چستان لورالائی کے ساتھ مکمل تعا ون کر کے ایک اہم شہری ہو نے کی ثبو ت دیں ۔

لورالائی اور آس پاس میں دہشت گر دوں کے خلاف جنگ دہشت گر دوں کے خا تمے تک بر قرار رہے گا عوام کو چا ہئے کہ ضلعی انتظا میہ پو لیس لیویز ،ایف سی کے ساتھ تعا ون کریں دہشت گر دی ایک ناصور مر ض کی طرح پھیل رہی ہے ایس کے روک تھا م کیلئے سیکو رٹی فو رسز کے ساتھ عوام تعا ون کر کے اس کا خا تمہ ممکن ہے اور لورالائی شہر میں جہاں بھی دہشت گر دی کے واردات ہو ئے ہے ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر لورالائی شہر کے صحا فیوں قبائلی عما ئدین کو دہشت گر دوں سے بر آمد ہو نے والا اسلحہ بھی دکھا یا گیا جس میں راکٹ لانچر ،گو لے وکارتوس کلاشنکو ف خو دار ہتھیار بھی مو جو د تھے اس طرح لورالائی کے مختلف چیک پو سٹو ں سے چینا گیا وا ئر لیس سیٹ لیو یز ٹو پی وردی خو کش جیکٹس وغیرہ انہوں نے عوام الناس سے پر زور اپیل کی کہ دہشت گر دوں سے بچنے کیلئے بر وقت ٹیلی فو ن نمبر 1101 پر عوام فری کال کریں تا کہ بر وقت دہشت گر دوں کے خلاف کاروائی کی جاسکے ۔