ماں اور بچے کی صحت سے متعلق شعور و آگاہی کی فراہمی بے حد ضروری ہے ،ڈپٹی کمشنر خضدار
ہفتہ 4 اپریل 2015 19:34
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء )ڈپٹی کمشنر خضدار سید عبدالوحید شاہ نے کہاہے کہ ماں اور بچے کی صحت سے متعلق شعور و آگاہی کی فراہمی بے حد ضروری ہے ۔ صوبہ بلوچستان اور خصوصاً خضدار کا شماران علاقوں میں ہوتا ہے کہ جہاں ماں اور بچے کی شرح اموات میں قدرے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ ایم این سی ایچ پروگرام کی جانب سے گائنی موضوع پر ایل ایچ ویز اور ڈاکٹر ز کے لئے ٹریننگ کا انعقا د خوش آئندہ ہے ۔
یہ بات انہوں نے ایم این سی ایچ پروگرام بلوچستان کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریننگ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ایم این سی ایچ پروگرام بلوچستان کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خضدار میں ماؤں اور بچوں کی شرح اموات کو روکنے اور لیبر روم ، آپریشن تھیٹر سے متعلق جانکاری دینے کے لئے لیڈی ڈاکٹرز اور ایل ایچ ویز کے لئے تین روزہ ٹریننگ کا انعقا کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.