جیش محمد نئی دہلی میں خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے،بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا انتباء

ہفتہ 4 اپریل 2015 17:44

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) بھارت کی مرکزی خفیہ ایجنسیو ں نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تنظیم جیش محمد نئی دہلی میں خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ جیش محمد نئی دہلی میں سامبا طرز کے خودکش حملے کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔دارالحکومت میں تمام سیکورٹی اداروں اور ایجنسیوں کو الرٹ کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :