ایل پی جی ایسوسی ایشن کی جانب سے درآمدی گیس پر پابندی لگانے کا مطالبہ
مقامی گیس مہنگی اور زہریلی درآمدی گیس سستی ہونے کے باعث زیادہ فروخت ہو رہی ہے درآمدی گیس میں زہریلے کیمیکل شامل کئے گئے ہیں، جن کی درآمد پر فوری پابندی عائد کی جائے گئی، چیئرمین فاروق افتخار
ہفتہ 4 اپریل 2015 17:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) ایل پی جی ایسوسی ایشن نے درآمدی گیس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ مقامی گیس مہنگی اور زہریلی درآمدی گیس سستی ہونے کے باعث زیادہ فروخت ہو رہی ہے۔ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین فاروق افتخار نے کہا ہے کہ درآمدی گیس میں زہریلے کیمیکل شامل کئے گئے ہیں۔ جن کی درآمد پر فوری پابندی عائد کی جائے گئی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.