احمدیار، پولیس کا چھاپہ ،چارافراد گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد

ہفتہ 4 اپریل 2015 17:20

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پولیس کا چھاپہ چارافراد گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق پولیس نے چھاپہ مار کر محسن علی شیخ سکنہ 158/EB،آصف ڈھڈی سکنہ139/EB ،ندیم سکنہ39/EB اور خرم علی شیخ سکنہ92/9.L کو گرفتار کرکے چار عدد ناجائز پسٹل 30بور برآمد کرلیے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :