وزیر اعظم پاکستان ہاکی کو بچانے کے لیے جتنا جلدی ہو سکے ضروری اقدامات اٹھائیں‘ صدر پی ایچ ایف
2016 کے ریو اولمپکس کے کوالیفائنگ مقابلوں کی تیاری میں موجودہ مالی بحران مسائل پیدا کررہا ہے ‘ اختر رسول
ہفتہ 4 اپریل 2015 17:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر چوہدری اختر رسول نے وزیر اعظم نواز شریف سے قومی کھیل کو بچانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی مسائل کے سبب مشکلات کا شکار پاکستانی ہاکی کو بچانے کے لیے جتنا جلدی ہو سکے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں،مجھے کوئی وزارت یا عہدہ نہیں چاہیے، میرا تمام تر مفاد انٹرنیشنل ہاکی میں پاکستانی پرچم کو سربلند کرنے میں ہے جس نے ماضی میں سونے، چاندی اور کانسی کے 65 تمغے جیتے۔
ایک انٹر ویو میں اختر رسول نے کہا کہ مجھے ہاکی کے کھیل سے مخلصانہ محبت ہے اور میں اس کھیل کا مزید زوال نہیں دیکھنا چاہتا جسے کسی اور نے نہیں بلکہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے قومی کھیل قرار دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعظم نواز شریف سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان ہاکی کو بچانے کے لیے جتنا جلدی ہو سکے ضروری اقدامات کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.