پشاور : ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے دو گوپوں میں تصادم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 17:04

پشاور : ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں  پیپلز پارٹی  کے دو گوپوں ..

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : ذوالفقار بھٹو کی برسی کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے دو گروپوں کے مابین تصادم ہو گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذوالفقار بھٹو کی برسی کی تقریب میں خطاب کرنے پر تصادم کھڑا ہو گیا. پہلے تقریر کون کرے گا!!! اس معاملے پر جھگڑا ہو گیا جس کے بعد کارکنان میں ہاتھا پائی ہوئی اور تقریب بد نظمی کا شکار ہو گئی.