لورالائی ،مخیتر میں سیکورٹی فورس نے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 4 اپریل 2015 16:16

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) ضلع لورالائی کے علاقے مخیتر میں سیکورٹی فورس نے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ہفتہ کے صبح سیکورٹی فورس کو اطلاع ملی کہ مخیتر کے علاقے میں مشکو ک افراد موجود ہے جو کسی وقت بھی دہشتگردی کر سکتے ہیں جس پر سیکورٹی فورس نے چھاپہ مار کر پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔ اور نامعلوم مقا م پر منتقل کردیا ۔