کراچی ،سی پی ایل سی اور پولیس کی کارروائی ،4بھتہ خور گرفتار

ہفتہ 4 اپریل 2015 15:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) سی پی ایل سی اور پولیس مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 4بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سی پی ایل اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 4بھتہ خوروں کو گرفتا رکرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان نے تاجر سے 5لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا ۔ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ادھر سعید آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :