کریم آبادمیں پیش آنیوالے واقعہ پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کادلی اظہارافسوس
ہفتہ 4 اپریل 2015 15:58
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے فیڈرل بی ایریا کے علاقے کریم آبادمیں پیش آنے والے واقعہ پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے حلقہ این اے 246 کے عوا م سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران صبروتحمل اورضبط وبرداشت سے کام لیں اور ایساکوئی بھی عمل نہ کریں جس سے ماحول میں کشیدگی پیداہواورافہام وتفہیم کی فضاء خراب ہو۔
الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماوٴں، ذمہ داروں اورمنتخب نمائندوں کوتاکیدکی کہ وہ ماحول کوپرامن رکھنے اور ضبط وبرداشت کی فضاء برقراررکھنے کیلئے اپنابھرپورکرداراداکریں۔ الطاف حسین نے خاص طورپر ایم کیوایم کے کارکنوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ ان کی زیادہ ذمہ داری عائدہوتی ہے کہ وہ اپنی جانب سے ایساکوئی عمل نہ کریں جس سے ماحول خراب ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.