کوئٹہ : شالکوٹ میں پولیس کی کاروائی، دیسی ساختہ بم نا کارہ بنا دئے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 15:55

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : شالکوٹ میں پولیس نے کاروائی کے دوران 2 اینٹی ٹینک مائینز کو ناکارہ بنا دیا .

(جاری ہے)

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ پولیس نے شالکوٹ کے علاقہ میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں دیسی ساخت کے دو بم بر آمد ہوئے تاہم پولیس نے دونوں بم ناکارہ بنا کر علاقہ کو تباہی سے بچا لیا.