بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا شیڈول منظوری کیلئے پی سی بی کو بھجوا دیا

ہفتہ 4 اپریل 2015 15:29

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا شیڈول منظوری کیلئے پی سی ..

ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4اپریل ۔2015ء ) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا شیڈول منظوری کے لیے پی سی بی کو بھجوا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان دورہ بنگلہ دیش کے دوران 2ٹیسٹ ، 3ون ڈے اور 1ٹی ٹونٹی پرمشتمل سیریز کھیلے گا ، سیریز کے میں پہلے ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے جو 17،19اور 22اپریل کو کھیلے جائیں گے جس کے بعد سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ 24اپریل کو کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28اپریل اور دوسرا میچ 6مئی سے شروع ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :