لندن میں ہونے والی” عالیشان پاکستان“ نمائش منسوخ

ہفتہ 4 اپریل 2015 14:54

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) برطانوی دارلحکومت لندن میں ہونے والی" عالیشان پاکستان" نمائش منسوخ کر دی گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان کی برآمدات بڑھانے کے لیے ایکسپوٹرز سے وصول کیے جانے والے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کا فیشن شوز پر بے دریغ استعمال نمائش کی منسوخی کا سبب بنا ہے۔