ایل این جی کی بجلی گھروں کیلئے فی یونٹ قیمت 10.17 روپے تک مقرر

ہفتہ 4 اپریل 2015 14:54

سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) نیپرانے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کیلیے قیمت کاتعین کردیا۔چھوٹے بجلی گھر وں میں پیدا ہونیوالی بجلی کی قیمت 10 روپے17پیسے، درمیانے میں 9 روپے 53 پیسے اوربڑے بجلی کے کارخانوں کی بجلی کی قیمت9 روپے36 پیسے مقررکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں سے3600 میگاواٹ بجلی پیداہوسکے گی۔

متعلقہ عنوان :