کراچی : ڈیفنس کےعلاقہ سے جھلسی حالت میں ملنے والے طالبعلم کے کیس کی تفتیش کھٹائی میں پڑ گئی،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 14:33

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : ڈیفنس کے علاقہ سے جھلسی حالت میں پائے جانے والے نوجوان حارث جاوید کیس کی تفتیش کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا.

(جاری ہے)

حارث جاوید کا کیس انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت بلوچ کالونی تھانہ میں درج کیا گیا تھا جبکہ کیس کی تفتیش کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کو سونپی گئی تھی. تاہم کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے تفتیش سے علیحدگی اختیار کر لی ہے اور موقف دیا ہے کہ حارث اور اس کے اہل خانہ کے بیانات میں تضاد ہے.

متعلقہ عنوان :