پاکستان رواں برس ساؤتھ ایشین کیڈٹس اینڈ جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپس میں شرکت کرے گا

ہفتہ 4 اپریل 2015 13:11

پاکستان رواں برس ساؤتھ ایشین کیڈٹس اینڈ جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپس ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پاکستان رواں برس بھارت میں شیڈول ایشین کیڈٹس اینڈ جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپس میں شرکت کرے گا۔ ایونٹس 11 سے 14 جون تک بھارت میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) کے صدر ایس ایم سبطین نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایشین ٹیبل ٹینس یونین ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں میگا ٹورنامنٹس کی تاریخوں کو حتمی شکل دی گئی ہے، ٹورنامنٹ میں صرف دس گولڈ میڈلسٹ کا فیصلہ ہو گا جس میں سے چار کیڈٹس اور چھ جونیئر چیمپئن شپ کے مقابلے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :