سینئر اور جونیئر کھلاڑی کپتان اظہر علی کو سپورٹ کریں، سعید اجمل
ہفتہ 4 اپریل 2015 13:11
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)دورہ بنگلا دیش کے لیے نمائندگی پانے والے نوجوان بیٹسمین محمد رضوان نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ جادوگر اسپنر سعید اجمل کہتے ہیں کہ سینئرز کو کپتان اظہر علی سمیت جونیئر کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے محمد رضوان نے کہا کہ دورہ بنگلا دیش کے لیے منتخب ہونے پر وہ بہت خوش ہیں اور وہ اچھی کارکردگی سے اپنا انتخاب درست ثابت کریں گے۔
جادو گراسپنر سعید اجمل نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا خوش آئند ہے۔ کپتان اظہر علی سمیت نوجوان کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ بنگلا دیش کے خلاف تینوں فارمیٹس کے دورہ میں سینئر اور جونئیرز کا کمبی نیشن بنایا گیا ہے یہ فارمولا کتنا کامیاب ہوتا ہے سب کی نظریں جم گئیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.