3ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ ،کسی پلیئر نے دستخط نہیں کیے، ایک سالہ معاہدہ پیش کیا جائیگا صرف ایک طرز تک محدود ہونے کے باوجود مصباح الحق اور شاہد آفریدی اے کیٹیگری میں ہی شامل ہوں گے، ذرائع
ہفتہ 4 اپریل 2015 12:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) قومی کرکٹرز کی جانب سے3 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرانے کے بعد اب ایک سالہ معاہدہ پیش کیا جائے گا،ورلڈکپ کے دوران مذاکرات تو ہوئے مگر کوئی بھی مختصر مدت کے سبب دستخط پر آمادہ نہ ہوا، اب یکم جنوری سے 31 دسمبر 2105 تک نیا کنٹریکٹ لاگو ہوگا، حکام ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی سے قبل کھلاڑیوں سے دستخط کرانا چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ شروع ہونے سے پہلے بورڈ اور کھلاڑیوں میں سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازع ہوگیا تھا، چونکہ میگا ایونٹ کے بعد بعض پلیئرز کو ریٹائر ہونا تھا اس لیے پی سی بی نے صرف تین ماہ کا معاہدہ پیش کیا، کھلاڑی اس پر چراغ پا ہوئے اور دستخط سے انکار کر دیا، بورڈ نے کوشش کی مگر معاملہ حل نہ ہوا،چونکہ ٹور کنٹریکٹ پر کھلاڑیوں کے سائن ہو چکے تھے اس لیے اسی کو کافی سمجھا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.