راولپنڈی : منی لانڈرنگ کیس ، کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کے خلاف عبوری چالان تیار کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 12:51

راولپنڈی :  منی لانڈرنگ کیس ، کسٹم حکام نے  ماڈل ایان علی کے خلاف عبوری ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری چالان تیار کر لیا ہے .

(جاری ہے)

جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ماڈل ایان علی کو زنگے ہاتھوں ڈالر اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے، لیکن ایان علی نے تاحال بر آمد ڈالرز سے متعلق کوئی ثبوت پیش نہیں کیے. چالان میں ماڈل ایان کے والد راجہ حفیظ اورائیر پورٹ سکیورٹی سٹاف کے بیانات جبکہ ائیر پورٹ ریکارڈ اور ایف بی آر کو بھی حصہ بنایا گیا ہے. کسٹم حکام ماڈل ایان علی کے خلاف تیار کردہ یہ عبوری چالان آئندہ ہفتے کسٹم عدالت میں پیش کریں گے.

متعلقہ عنوان :