کراچی : رینجرز نے منگھر پیر کے سرکاری اسپتال کا محاصرہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 11:36

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : رینجرز نے منگھر پیر کے سرکاری اسپتال کا محاصرہ کر لیا. رینجرز نے اسپتال کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق رینجرز اسپتال کے کمروں کی تلاشی لے رہے ہیں. جبکہ رینجر کی بھاری نفری منگھو پیر کے علاقہ میں موجود ہے.

متعلقہ عنوان :