سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،چھ شدت پسند ہلاک،متعدد زخمی

ہفتہ 4 اپریل 2015 11:16

سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،چھ شدت پسند ہلاک،متعدد زخمی

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل 2015ء) سیکیورٹی فورسز نے وادی تیرہ میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے چھ شدت پسند ہلاک کر دیے ہیں ۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پروادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر آج صبح ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شیلنگ کی جس میں چھ دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :