تھر پارکر: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 11:10

تھر پارکر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : نگر پارکر کے گاؤں وڈائی میں نا معلو م افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ ذرائع کے مطابق مقتولین میں دادا، دادی اور پوتا شامل ہیں تاہم پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :