شیخوپورہ : زہریلا کھانا کھانے سے 4 بچوں کی حالت غیر، اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 11:06

شیخوپورہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : رحمان پورہ کے علاقہ میں بچوں نے زہریلا کھانا کھا لیا جس کے نتیجے میں 4 بچوں کی حالت غیر ہو گئی جن کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبہ امداد دی جا رہی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ کھانا بچوں کی والدہ نے بنایا تھا تاہم ابھی تک یہ پتہ نہیں چلایا جا سکا کہ کھانے میں کون سی ایسی چیز شامل ہو گئی تھی جسے کھانے سے بچے اسپتال پہنچ گئے.

متعلقہ عنوان :