کراچی : بلدیہ سعید آباد میں پولیس کی کاروائی ، دو دہشتگرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 10:55

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : کراچی کے علاوہ بلدیہ سعید آباد میں پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں 2 دہشت گروں کو گرفتار کیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے اور ان سے دستی بم اور اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے. تاہم ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :