لاہور،جنرل ہسپتال میں مخیر حضرات کے تعاون سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نے کام شروع کردیا
جمعہ 3 اپریل 2015 22:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) جنرل ہسپتال میں مخیر حضرات کے تعاون سے مریضوں اور ان کے لواحقین کی سہولت کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ نے کام شروع کردیا۔ انجمن بہبودی مریضاں کے مالی تعاون سے مکمل ہونے والے اس منصوبے پر 20 لاکھ روپے لاگت آئی۔ مذکورہ واٹر فلٹریشن پلانٹ ایک گھنٹے میں دو ہزار گیلن تک پینے کا صاف پانی فراہم کرے گا۔
یہ بات پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے گذشتہ روز ایل جی ایچ میں ایک انتظامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سعید صہوبن، انجمن بہبودی مریضاں کے عہدیداران اور دیگر سینئر ڈاکٹرز موجود تھے۔ پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے بتایا کہ نئے واٹرفلٹریشن پلانٹ کی تنصیب سے مریضوں اور ان کے لواحقین کے علاوہ ہسپتال ملازمین کو بھی پینے کے صاف پانی کی سہولت میسر آئے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.