ایرانی حکام نے 28پاکستان باشندوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

جمعہ 3 اپریل 2015 22:23

ایرانی حکام نے 28پاکستان باشندوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے ..

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) ایرانی حکام نے 28پاکستان باشندوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے 28پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا جو غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہوئے تھے ۔