اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات 2مئی کو ہوں گے
پانچ نشستوں کیلئے 32امیدواروں کے مابین مقابلہ ہو گا، 3700 وکلاء ووٹر ز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
جمعہ 3 اپریل 2015 20:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات 2مئی کو ہوں گے ۔پانچ نشتوں کے لئے 32امیدواروں کے مابین مقابلہ ہو گا جبکہ 37 سو وکلاء ووٹر ز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو بار کے ترجمان چوہدری خالد ایڈوکیٹ نے بتایا کہ اسلام آباد بار کونسل کے پہلے انتخابات 2مئی کو ہوں گے بار کونسل کے کل ممبران کی تعداد 37سو ہے جن میں سات سو خواتین وکلاء ہیں جو کہ بار کونسل کے 5ممبران کا انتخاب کریں گے ۔
ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر واجد علی گیلانی ،نصیر احمد کیانی ،شعیب شاہین ،سجاد افضل چیمہ ،قاضی رفیع الدین ایڈوکیٹ اور کلثوم رفیق ایڈوکیٹ سمیت 32امیدواروں کے مابین مقابلہ ہو گا جو بانچ امیدوار سب سے زیادہ ووٹ لیں گے وہ کامیاب امیدوار قرار پائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.