سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم عبدرالرحمان عرف بھولا کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 اپریل 2015 18:51

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم عبدرالرحمان عرف بھولا کراچی ائیرپورٹ ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) سانحہ بلدیہ ٹاوَن کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت میں سانحہ کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم کراچی ائیرپورٹ سے دبئی فرار ہورہا تھا تاہم ایف آئی اے نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو فرار ہونے سے قبل ہی گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے رینجرز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :